آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب کب ہوگا؟ اہم پیشرفت

آزاد کشمیر اسمبلی فاہل فوٹو آزاد کشمیر اسمبلی

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس18 اپریل صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا گیا۔

اجلاس میں نئے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا انتخاب عمل میں لایا جائےگا۔

وزیراعظم عبدالقیوم نیازی اپنی ہی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے تحریک عدم اعتماد آنے پر مستفعی ہوگئےتھے۔

install suchtv android app on google app store