آزاد کشمیر انتخابات : ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے شہدا کی نماز جنازادا

 ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے شہدا کی نماز جناز ادا فائل فوٹو ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے شہدا کی نماز جناز ادا

مظفرآباد: آزادکشمیر الیکشن ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے شہدا کی نماز جناز ادا کردی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے شہدا کی نماز جنازہ مظفرآباد میں ادا کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ کردیے گئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج کے شہدا کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

install suchtv android app on google app store