اسکردو: برفانی تودہ گرنے سے فوج کا 1 جوان شہید، دو لاپتہ

اسکردو کے قریب برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کا ایک جوان شہید اور دو لاپتہ ہو گئے۔

عسکری حکام کے مطابق اسکردو کے قریب برفانی تودہ گرنے سے پاک فوج کا ایک جوان شہید اور دو لاپتہ ہو گئے ہیں۔

عسکری حکام نے بتایا ہے کہ لاپتہ جوانوں کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔

install suchtv android app on google app store