اسکردو: احتجاجی مظاہرہ

 گلگت روڈ منصوبے کی منسوخی کے خلاف مسلم لیگ ن بلتستان کے سینکڑوں کارکنوں نے اسکردو میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یادگار شہداء پر ہونے والے احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنماوں حاجی فدا ناشاد، حاجی اکبر تاباں اور دیگر مقررین نے کہا کہ گلگت…

استور میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ

محکمہ پاور اینڈ واٹر کے ایگزیکٹو انجینئر فیاض عالم نے بتایا کہ موسم گرما کے دوران پہاڑوں پر برف پگھلنے کی رفتار میں تیزی کے باعث ندی نالوں میں پانی کے بہائو میں اضافہ کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں بھی اضافہ ہوا ہے

استور ہوٹلوں پر چھاپے، صفائی کے ناقص انتظامات پر بھاری جرمانے عائد

پیر کو فوڈ انسپکٹر جاوید اقبال اور تحصیلدار محمد رسول نے عملے کے ہمراہ مین بازار کے ہوٹلوں پر چھاپے مارے اور صفائی بہتر نہ ہونے پر ہوٹل مالکان پر جرمانے عائد کے اور وارننگ دی کہ آئندہ صفائی کا نظام درست نہ کیا گیا تو ہوٹل کو بند کردینگے
صفحہ 116 کا 117