پاکستانی امریکن صائمہ محسن کے لیے بڑا اعزاز

پاکستانی امریکن صائمہ محسن کے لیے بڑا اعزاز فائل فوٹو پاکستانی امریکن صائمہ محسن کے لیے بڑا اعزاز

پاکستانی امریکن صائمہ محسن کو ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں فیڈرل پراسیکیوٹر مقرر کردیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صائمہ محسن ریاست اور امریکا کی پہلی مسلم خاتون امریکن ہیں جو اگلے ماہ یہ منصب سنبھالیں گی۔
52 برس کی صائمہ محسن قائم مقام یوایس اٹارنی برائے ایسٹرن ڈسٹرکٹ کا منصب دو فروری کو سنبھالیں گی، وہ ڈسٹرکٹ کے موجود ہ اٹارنی میتھیو شنائڈر کی جگہ لیں گی۔

صائمہ محسن پاکستان میں پیدا ہوئی تھیں اور 2002 سے اٹارنی آفس میں کام کررہی ہیں۔

install suchtv android app on google app store