وہ کونسی جماعتیں ہیں جنہوں نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کے وقت قومی اسمبلی سے واک آوٹ کیا؟ تہلکہ خیز خبر نے سب کی ہلا دیا

قومی اسمبلی فائل فوٹو قومی اسمبلی

آرمی ایکٹ میں ترمیم کا بل ایوان میں منظور ہوچکا ہے۔کسی بھی جماعت یا رکن اسمبلی نے بل کی مخالفت نہیں تاہم آرمی ایکٹ بل کی منظوری کے وقت جماعت اسلامی ، جمعیت علما ئے اسلام اور فاٹا والے ارکان نے قومی اسمبلی سے واک آوٹ کیا۔

آرمی ایکٹ میں ترمیم سے متعلق اجلاس کی باضابطہ کارروائی سے قبل وزیردفاع پرویز خٹک نے پاکستان پیپلز پارٹی سے درخواست کی کہ وہ ایکٹ میں ترمیم سے متعلق تجاویز واپس لے لیں۔

جس پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا کہ اتحاد برقرارکھنے اور خطے کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی تجاویز واپس لیتے ہیں۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی آج آرمی ایکٹ 1952میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیاگیا۔ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان بھی شریک ہوئے۔

install suchtv android app on google app store