سکیورٹی بانڈز غیر قانونی قرار، حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی، کس نے بڑا فیصلہ سنا دیا؟

نواز شریف فائل فوٹو نواز شریف

حکومت کی طرف سے جو سکیورٹی بانڈز بھرنے کا کہاگیاہے ، یہ غیر قانونی دستاویزات ہے ۔

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے کہاہے کہ حکومت کی طرف سے جو سکیورٹی بانڈز بھرنے کا کہاگیاہے ، یہ غیر قانونی دستاویزات ہے ۔

ملک احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس ایسا کوئی اختیار نہیں ہے کہ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے کوئی شرط لگائے ۔

انہوں نے کہا کہ یہ سب غیر انسانی طور پر کیاگیاہے،حکومت کی طرف سے جو سکیورٹی بانڈز بھرنے کا کہاگیاہے ، یہ غیر قانونی دستاویزات ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کابینہ نے قانون کے اندررہ کر فیصلہ کرنا تھا لیکن فیصلہ کرتے ہوئے قانون کومدنظر نہیں رکھاگیا ۔

install suchtv android app on google app store