عمران خان ذہنی تسکین کے لیے کیا کرتے ہیں؟ لطیف خان کھوسہ کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

وزیر اعظم فائل فوٹو وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان سے متعلق ایسا انکشاف سامنے آگیا کہ جس نے سب کو حیران کر دیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق گورنر پنجاب سردار لطیف خان کھوسہ نے سابق صدر آصف زرداری کی صحت پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طبی سہولیات آصف زرداری کا قانونی حق ہے،آصف زرداری کوجیل میں رکھناانہیں قتل کرنےکےمترادف ہے،عمران خان ذہنی تسکین کےلیےآصف زرداری کو تکلیف دےرہےہیں۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کے وکیل اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار لطیف خان کھوسہ نے کہا ہے کہ طبی سہولیات آصف زرداری کا قانونی حق ہے،

کٹھ پتلی حکومت میڈیکل بورڈ کی سفارشات کےبرعکس کام کررہی ہے،عمران خان ذہنی تسکین کےلیےآصف زرداری کوتکلیف دے رہےہیں۔انہوں نےکہاکہ عمران خان کان کھول کرسن لےآصف زرداری جھکنےوالےنہیں،آصف زرداری کوجیل میں رکھناانہیں قتل کرنےکےمترادف ہے،آصف زرداری کی زندگی کونقصان ہوا توذمےدارعمران خان ہونگے۔

install suchtv android app on google app store