پاکستانی سیاست میں ہلچل.. شہباز شریف کی چوہدری شجاعت کو فون، نواز شریف کا پیغام پہنچا دیا، ایسی کیا بات تھی جانیے اس خبر میں

پاکستانی سیاست میں ہلچل.. شہباز شریف کی چوہدری شجاعت کو فون، نواز شریف کا پیغام پہنچا دیا، ایسی کیا بات تھی جانیے اس خبر میں فائل فوٹو پاکستانی سیاست میں ہلچل.. شہباز شریف کی چوہدری شجاعت کو فون، نواز شریف کا پیغام پہنچا دیا، ایسی کیا بات تھی جانیے اس خبر میں

قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف شہباز شریف نے مسلم لیگ ق کے قائد چوہدری شجاعت سے رابطہ کر کے ان کی مزاج پرسی کی ہے ۔

نجی نیوز چینل کے مطابق شہباز شریف نے چوہدر ی شجاعت کو نواز شریف کا پیغام بھی پہنچا یا ،نواز شریف کی جانب سے چوہدری شجاعت کی جلد صحت یابی کے لیے دعااور نیک تمناﺅں کا پیغام پہنچا یا گیا ۔

اس موقع پر چوہدری شجاعت نے نواز شریف اور شہباز شریف کی جانب سے صحت یابی کے لیے دعاﺅں پر اظہار تشکر کیا ۔

install suchtv android app on google app store