وزیراعظم عمران خان امریکہ کے کامیاب دورے کے بعد واپس پاکستان روانہ

  • اپ ڈیٹ:
وزیراعظم عمران خان امریکہ کے کامیاب دورے کے بعد واپس پاکستان روانہ فائل فوٹو وزیراعظم عمران خان امریکہ کے کامیاب دورے کے بعد واپس پاکستان روانہ

وزیراعظم عمران خان امریکا کے کامیاب دورے کے بعد واپس پاکستان روانہ ہو گئے۔

ٹرمپ انتظامیہ نے وزیراعظم عمران خان کے دورے کو تاریخی پیش رفت قرار دے دیا ہے۔

دورے کے اختتام پر وزیراعظم کی امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی سے بھی ملاقات کی۔ مشترکا میڈیا ٹاک میں نینسی پلوسی نے پاک امریکا تعلقات کی بہتری پر زور دیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوے نینسی پلوسی کا کہنا تھا کہ امریکا میں مقیم پاکستانی یہاں ترقی میں کردار ادا کررہے ہیں۔

install suchtv android app on google app store