پی آئی اے کی فلائٹ میں چینی لڑکی کی شہباز شریف کے ساتھ سیلفی نے دھوم مچا دی

پی آئی اے کی فلائٹ میں چینی لڑکی کی شہباز شریف کے ساتھ سیلفی نے دھوم مچا دی فائل فوٹو پی آئی اے کی فلائٹ میں چینی لڑکی کی شہباز شریف کے ساتھ سیلفی نے دھوم مچا دی

پی آئی اے کی فلائٹ میں اسلام آباد سے لاہور آتے ہوئے چینی لڑکی نے شہباز شریف کے ساتھ سیلفی لی۔

اسلام آباد سے لاہور آتے ہوئے پی آئی اے کی فلائٹ میں چینی لڑکی نے شہباز شریف کے ساتھ سیلفی لی۔ شہباز شریف نے چینی لڑکی سے چائنیز زبان میں گفتگو کرتے ہوئے سی پیک پر کام کی تعریف کی تعریف کی۔ چینی لڑکی نے شہباز شریف کو شہباز اسپیڈ کے نام سے پکارا۔

چینی لڑکی نے کہا کہ آپ نے بجلی بحران سے نجات کے لیے 1320 میگاواٹ ساہیوال پاور پلانٹ کو 6 ماہ پہلے ہی مکمل کر لیا جس پر چین میں آپ کی دھوم مچی رہی۔

install suchtv android app on google app store