ممتاز سکالرعلامہ عباس کمیلی کراچی میں انتقال کر گئے

ممتاز سکالرعلامہ عباس کمیلی کراچی میں انتقال کر گئے فائل فوٹو ممتاز سکالرعلامہ عباس کمیلی کراچی میں انتقال کر گئے

جعفریہ الائنس کے سربراہ اور سابق سینیٹر علامہ عباس کمیلی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔

علامہ عباس کمیلی گزشتہ چار ماہ سے کراچی کے علاقے سولجر بازار میں واقع ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں آج وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

install suchtv android app on google app store