ممنوعہ سامان کی روک تھام کیلئے چین کی پاکستان کو ایکسرے سکینرز کی فراہمی

ممنوعہ سامان کی روک تھام کیلئے چین کی پاکستان کو ایکسرے سکینرز کی فراہمی فائل فوٹو ممنوعہ سامان کی روک تھام کیلئے چین کی پاکستان کو ایکسرے سکینرز کی فراہمی

پاکستان میں چین کے سفارت خانے نے ممنوعہ سامان خصوصاً کرنسی کی روک تھام کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے کسٹم ونگ کو چار ایکسرے سکینردئیے ہیں۔

یہ مشینیں چینی سفارت خانے کے قونصلر چن و ی نے ممبرکسٹمز آپریشنز ڈاکٹر جواد اویس آغا کے حوالے کیں، اس موقع پر پاکستان کسٹمز کے دوسرے اعلیٰ افسر بھی موجود تھے۔ 

install suchtv android app on google app store