آرمی چیف کا کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ، پاک روس مشترکہ فوجی مشقوں کا جائزہ

آرمی چیف کا کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ فائل فوٹو آرمی چیف کا کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ کیا۔

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر میں پاک روس مشترکہ مشقوں کا دورہ کیا اور جوانوں کی صلاحیت اور پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی۔

اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ مشقیں پاک روس فوجی تعلقات کو مضبوط بنانے کا بہترین فورم ہیں۔

install suchtv android app on google app store