وفاقی حکومت کوئٹہ میں کینسر ہسپتال تعمیر کرے گی، عمران خان

وزیراعظم کی اسلام آباد میں بلوچستان سے آئے ہوئے طلباء سے گفتگو فائل فوٹو وزیراعظم کی اسلام آباد میں بلوچستان سے آئے ہوئے طلباء سے گفتگو
 
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پاک فوج کے اشتراک سے کوئٹہ میں کینسر ہسپتال تعمیر کرے گی۔
وزیراعظم نے آج اسلام آباد میں بلوچستان سے آئے ہوئے طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے دٰکر حصوں کی طرح بلوچستان میں بھی موثر بلدیاتی نظام متعارف کرایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان میں پانی کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔
install suchtv android app on google app store