سربراہ پی ٹی آئی سرکاری ہیلی کاپٹرزکے ذاتی استعمال کا الزا م سربراہ تحریک انصاف عمران خان آج نیب میں پیش ہونگے۔
عمران خان پرخیبر پختونخوا کے دوہیلی کاپٹروں کوذاتی استعمال میں لانے کا الزام ہے۔
اسی سلسلے ميں آج سربراہ پی ٹی عمران خان نیب میں پیش ہونگے۔