26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

26 اگست کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا فائل فوٹو 26 اگست کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

وفاقی حکومت کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ پر 26 اگست کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

کابینہ ڈویژن نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 26 اگست 2026 بروز بدھ کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر 26 اگست 2026 کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

install suchtv android app on google app store