وزیراعظم شہبازشریف نے نظام الدین ارشد کا استعفیٰ منظور کرلیا

وزیراعظم نے نظام الدین ارشد کا استعفیٰ منظور کرلیا -

نظام الدین ارشد وزیراعظم آفس(pm office) میں ایم پی ون سکیل میں بطور ٹیم لیڈ فنانس اینڈ اکانومی تعینات تھے ۔ نظام الدین ارشد کا استعفیٰ 15 اکتوبر2025 سے موثر ہوگا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

install suchtv android app on google app store