یورپی یونین کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 35کروڑ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان

یورپی یونین کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 35کروڑ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان فائل فوٹو یورپی یونین کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 35کروڑ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان

یورپی یونین نے پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 35 کروڑ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان کر دیاہے ۔

یورپی یونین کے مطابق سیلاب متاثرین کی فوری ضرورت کیلئے پاکستان کو امداد دے رہے ہیں،پاکستان میں سیلاب سے متعدد افراد جاں بحق اور کئی لاپتہ ہیں، مون سون بارشوں کے باعث آنیوالے سیلاب سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا، جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی  اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں، امداد میں جان بچانے والی ہیلتھ سروس شامل ہوں گی۔

install suchtv android app on google app store