وزیراعظم شہباز شریف کے کزن میاں شاہد شفیع کی نماز جنازہ اداکر دی گئی

وزیراعظم شہباز شریف کے کزن میاں شاہد شفیع کی نماز جنازہ اداکر دی گئی فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف کے کزن میاں شاہد شفیع کی نماز جنازہ اداکر دی گئی

لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کے کزن میاں شاہد شفیع کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

نماز جنازہ میں صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف، سلیمان شہباز، حسن نواز سمیت مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں امیر مقام، بلال یاسین اور عابد شیر علی نے شرکت کی۔

مرحوم کی نماز جنازہ میں سیاسی، مذہبی اور سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی اور ان کے لیے دعائے مغفرت کی۔

install suchtv android app on google app store