ریحام خان کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

ریحام خان کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان فائل فوٹو ریحام خان کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

پاکستان کی سیاست میں نئے باب کا اضافہ ہونے جا رہا ہے جب کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بھی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔

ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت کا نام پاکستان ریپبلک پارٹی رکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نئی سیاسی جماعت عوام کی آواز بن کر حکمرانوں کا پیچھا کرے گی، پاکستان ریپبلک پارٹی عوامی مسائل کے حل کے لئے بھرپور جدوجہد کرے گی۔

install suchtv android app on google app store