سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی تخت پڑی جنگلات اراضی ریفرنس میں خصوصی احتساب عدالت پیش ہو گئے۔ سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی تخت پڑی جنگلات اراضی ریفرنس میں خصوصی احتساب عدالت پیش ہو گئے۔
تخت پڑی راضی کیس میں پیش نہ ہونے پر عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں۔
چوہدری پرویز الہی کی پیشی کے موقع پر وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے جانے کی درخواست دائر کی تھی۔
جو عدالت نے خارج کر دی تھی،سماعت احتساب عدالت کے جج شیخ اعجاز علی کر رہے ہیں۔