اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا فائل فوٹو اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ پر جمعہ تا پیر تعطیلات کا اعلان کردیا۔

مرکزی بینک کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق بینک دولت پاکستان عید الاضحیٰ کے موقع پر 06 جون تا 09 جون، 2025ء (بروز جمعہ تا پیر) عام تعطیلات کے سبب بند رہے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی حکومت نے بھی ملک بھر میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کیا تھا، جس کے مطابق ملک بھر میں 6 تا 9 جون تک تعطیلات ہوں گی۔

install suchtv android app on google app store