رکن قومی اسمبلی کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

رکن قومی اسمبلی کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق فائل فوٹو رکن قومی اسمبلی کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا 23 سالہ بیٹا شاہ زیب نقوی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ کلفٹن کے علاقے میں پیش آیا۔ شاہ زیب نقوی کی میت فی الحال سہراب گوٹھ کے سرد خانے میں موجود ہے، جہاں ایم کیو ایم کی قیادت اور کارکنان ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے موجود ہیں۔

دوسری جانب حادثے کی خبر ملتے ہی رعنا انصار فوری طور پر اسلام آباد سے کراچی روانہ ہوگئیں تاکہ اپنے بیٹے کی آخری رسومات میں شرکت کرسکیں۔

install suchtv android app on google app store