عمران خان اڈیالہ جیل میں آج کس سے اہم ملاقاتیں کرینگے؟

عمران خان اڈیالہ جیل میں آج کس سے اہم ملاقاتیں کرینگے؟ فائل فوٹو عمران خان اڈیالہ جیل میں آج کس سے اہم ملاقاتیں کرینگے؟

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید بانیٔ پی ٹی آئی آج اہم ملاقاتیں کریں گے۔ بانیٔ پی ٹی آئی کے وکلاء اڈیالہ جیل پہنچنا شروع ہو گئے۔

عدالت کی جانب سے سابق وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت ملی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور بھی آج بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گے۔

پارٹی قیادت کے علاوہ بانیٔ پی ٹی آئی کے فیملی ارکان بھی ان سے ملاقات کریں گے۔ اڈیالہ جیل میں آج 9 مئی کے مقدمات اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت بھی ہو گی۔

install suchtv android app on google app store