غزہ کیلئے پاکستان سے امدادی سامان کی ساتویں کھیپ روانہ

مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کے لیے پاکستان کی جانب سے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ فائل فوٹو مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کے لیے پاکستان کی جانب سے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔

مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کے لیے پاکستان کی جانب سے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے لیے پاکستان سے امدادی سامان کی ساتویں کھیپ روانہ کی گئی۔

سامان روانگی کی تقریب میں پاکستان میں تعینات فلسطینی سفیر اور وزارت خارجہ کے حکام موجود تھے۔

300 ٹن امدادی سامان میں دوائیں، کمبل، اشیائے خوردونوش اور دیگر ضروری اشیا شامل ہیں۔ امدادی سامان مصر پہنچنے کے بعد غزہ روانہ کیا جائے گا۔

install suchtv android app on google app store