الیکشن کمیشن نے بلوچستان اور سندھ میں الیکشن ٹریبیونلز قائم کردیے
فائل فوٹوالیکشن کمیشن نے بلوچستان اور سندھ میں الیکشن ٹریبیونلز قائم کردیے
الیکشن کمیشن نے بلوچستان اور سندھ میں الیکشن ٹریبیونلز قائم کردیے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابی عذرداریوں سے متعلق مقدمات کیلیے بلوچستان اور سندھ میں الیکشن ٹریبیونل قائم کردیے ہیں۔
بلوچستان اور سندھ ہائی کورٹ کے ججز بطور الیکشن ٹریبیونل کام کریں گے، اورقومی و صوبائی اسمبلی کی انتخابی عذزداریوں سے متعلق مقدمات نمٹائیں گے۔