پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آئی ٹی کے شعبے میں تعاون کی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آئی ٹی کے شعبے میں تعاون کی یادداشت پر دستخط فوٹو: ایکس پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آئی ٹی کے شعبے میں تعاون کی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آئی ٹی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔

نگران وفاقی وزیر عمر سیف اور انجینئر عبداللہ عامرالسواحہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں پاکستانی سفیر احمدفاروق ،سعودی حکام ،آئی ٹی ماہرین شریک تھے۔

ملاقات کے بعد دو طرفہ باہمی ایم او یو پر دستخط کیے گئے جب کہ پاکستان اور سعودی عرب آئی ٹی شعبےمیں ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

دونوں ممالک نے اتفاق کیا کہ آئی ٹی شعبے میں پرائیویٹ سیکٹر کو بھی فروغ دیں گے معاہدے میں ڈیجیٹل اکانومی کا دو طرفہ معاہدہ بھی شامل ہے۔

install suchtv android app on google app store