رضوانہ تشدد کیس: سول جج کی اہلیہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

رضوانہ فائل فوٹو رضوانہ

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے رضوانہ تشدد کیس میں جج کی اہلیہ سومیا عاصم کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ سومیا عاصم کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔

عدالت نے سومیا عاصم کی درخواستِ ضمانت ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی۔

رضوانہ کی فیملی بھی اسلام آباد کی مقامی عدالت موجود تھی۔

install suchtv android app on google app store