حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا وقت باہمی رضامندی سے تبدیل

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا وقت باہمی رضامندی سے تبدیل فائل فوٹو حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا وقت باہمی رضامندی سے تبدیل

حکمران اتحاد اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان کل ہونے والے مذاکرات کا وقت تبدیل کردیا گیا۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ حکومت اورتحریک انصاف کی باہمی رضامندی کے بعدمذاکرات کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے جس کے بعد اب مذاکرات کل صبح 11 بجے کے بجائے رات 9 بجے ہوں گے۔

صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات سینیٹ سیکرٹریٹ میں ہوں گے، مذاکراتی کمیٹیوں کے اراکین کے مصروفیات کے باعث مذاکرات کا وقت تبدیل کیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store