آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان فائل فوٹو آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان تاہم چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا۔

بعض شہروں کا درجہ حرارت اسلام آباد اورمظفرآباد پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور بائیس، کراچی تئیس، پشاور انیس، کوئٹہ تیرہ، گلگت بارہ، اور مری سات ڈگری سینٹی گری جبکہ بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر ، جموں، پلوامہ میں موسم خشک جبکہ لیہہ، اننت ناگ ، شوپیاں اور بارہ مولا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگراور شوپیاں میں سات ڈگری سینٹی گریڈ، جموں پندرہ، لیہہ منفی تین، پلوامہ، اننت ناگ اوربارہ مولا میں آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

install suchtv android app on google app store