وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین اپنے عہدے سے مستعفی

فہد حسین فائل فوٹو فہد حسین

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی  برائے پبلک پالیسی اور میڈیاکمیونیکیشن فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے فہد حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے، فہد حسین کی وزیراعظم سے ملاقات بھی ہوئی ہے جس میں وزیراعظم نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

خیال رہے کہ فہد حسین نے 2022 میں یہ عہدہ سنبھالا تھا۔

 

install suchtv android app on google app store