وزیرِ اعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی ملاقات، سلامتی کے امور پر گفتگو

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، جنرل ساحر شمشاد مرزا  کر رہے ہیں فائل فوٹو وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، جنرل ساحر شمشاد مرزا کر رہے ہیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

وزیر اعظم آفس کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد سے ملاقات میں افواجِ پاکستان کے پیشہ وارانہ امور پر گفتگو کی گئی۔

ملاقات میں خطے کی مجموعی صورتحال اور سلامتی سے متعلق امور بھی زیر غور آئے۔

install suchtv android app on google app store