وزیراعظم شہباز شریف نے بابری مسجد کے 30ویں یوم شہادت پر پیغام میں کہا ہے کہ ہندو انتہاء پسندوں نے بھارتی مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کا جینا مشکل بنا دیا ہے۔
ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آج تاریخی بابری مسجد بابری مسجد کے انہدام کی 30 ویں برسی منائی جارہی ہے۔
Today marks the 30th anniversary of demolition of historic Babri Mosque بابری مسجد. A process of revisionism put into motion by Hindu extremists has now become a living nightmare for Indian Muslims & other minorities. World needs to take note of rising religious hatred in India. pic.twitter.com/i8221iZwdd
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) December 6, 2022
انہوں نے مزید کہا کہ ہندو انتہاء پسندوں نے بھارتی مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کا جینا مشکل بنا دیا، دنیا کو بھارت میں بڑھتی ہوئی مذہبی منافرت کا نوٹس لینا چاہئے۔