سی ایس ایس کے تحریری امتحان کے مایوس کن نتائج

سی ایس ایس کے تحریری امتحان کے مایوس کن نتائج فائل فوٹو سی ایس ایس کے تحریری امتحان کے مایوس کن نتائج

 فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس ) 2022 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا۔

ایف پی ایس سی کے مطابق ملک بھر سےکل 20 ہزار 262 امیدواروں نے تحریری امتحان میں حصہ لیا جن میں سے 393 امیدوارکامیاب قرار دیےگئے ہیں۔

 


ایف پی ایس سی کے مطابق سی ایس ایس میں امیدواروں کی کامیابی کا تناسب 1.94 فیصد ہے۔

install suchtv android app on google app store