ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان فائل فوٹو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ چند مقامات پر بارش اوربرفباری متوقع ہے۔

تاہم اس دوران پنجاب کے بعض میدانی اضلاع میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان کے اضلاع میں موسم شدید سرد رہے گا۔

install suchtv android app on google app store