عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پر پیمرا نے پابندی لگادی

عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پر پیمرا نے پابندی لگادی فائل فوٹو عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پر پیمرا نے پابندی لگادی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے متنازع بیانات کا نوٹس لےلیا۔

پیمرا نے متنازع بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پرپابندی لگادی ہے۔

پیمرا کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق عمران خان کی ریکارڈ تقریر بھی نشر نہیں کی جاسکتی۔

install suchtv android app on google app store