آرمی چیف نے راولپنڈی میں جديد سہوليات سے آراستہ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کردیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ فائل فوٹو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں نو تزئین شدہ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا۔

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سپہ سالار جمعرات 29 ستمبر کو گراؤنڈ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے میدان کی تزئين و آرائش کو سراہا۔

اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ راولپنڈی کور کی کوششوں سے شہر میں کرکٹ کی بہترین سہولت دستياب ہوئی ہیں۔ يہ سہولت ملک ميں کھيلوں کے فروغ کے رجحان کو تقويت دے گی۔

جديد سہوليات سے آراستہ کرکٹ گراؤنڈ راولپنڈی اسلام آباد کے طلبا کيلئے دستياب ہوگا۔

install suchtv android app on google app store