خیبرپختونخوا کے عوام نے بیرونی آقاؤں کے آگے بکنے والے غداروں کو مسترد کردیا، وزیراعظم

عمران خان فائل فوٹو عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام نے بیرونی آقاؤں کے آگے بکنے والے غداروں کو مسترد کردیا۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں کے پی کے عوام نے بیرونی آقاؤں کے حضوربکنے والے غداروں کو پوری شدت سے مسترد کردیا۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام نے بیرونی آقاؤں کے حضوربکنے والے غداروں کوشدت سے مسترد کردیا۔

وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ یہ تمام غداروں کے لئے پیشگی تنبیہ ہے کہ ان کے حلقوں میں ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔

پختونخوا بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں فقید المثال کامیابی پروزیراعلی محمود خان اوراپنی پی ٹی آئی کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

install suchtv android app on google app store