خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن نے ثابت کردیا کے قوم اپنے غیرت مند لیڈر کے ساتھ کھڑی ہے، اسد عمر

asad umar فائل فوٹو asad umar

، تاہم خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں عوام نے تحریک انصاف کا انتخاب کر لیا ہے۔ جس پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کو بھاری کامیابی ملی ہے۔

جس پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کو بھاری کامیابی ملی ہے۔ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے یا ناکام اس میں ایک روز باقی رہ گیا ہے

ٹوئٹر پر اسد عمر نے پوسٹ میں لکھا کہ خیبر پختون خواہ کے الیکشن میں تحریک انصاف کی بھاری کامیابی نے ثابت کردیا کے قوم اپنے غیرت مند لیڈر کے ساتھ کھڑی ہو گئی ہے.

اب فیصلہ عدم اعتماد تحریک کا نہیں ہونا، اب فیصلہ یہ ہونا ہے کے پاکستان کے عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں گے یا چند ضمیر فروش سیاست دان اور ان کے بیرونی آقا۔

install suchtv android app on google app store