بلوچستان عوامی پارٹی ہمارے اتحادی ہیں اور رہیں گے، شبلی فراز

بلوچستان عوامی پارٹی ہمارے اتحادی ہیں اور رہیں گے، شبلی فراز فوٹو: سچ ٹی وی بلوچستان عوامی پارٹی ہمارے اتحادی ہیں اور رہیں گے، شبلی فراز

وفاقی وزیر شبلی فراز کی بی اے پی کے واک آؤٹ اور احتجاج پرردعمل میں کہنا تھا کہ بی اے پی کا مطالبہ ہے کہ بلوچستان کے عوام کی مشکلات حل کرنے کے لئے وفاق سے سپورٹ چاہئیے۔

وفاقی وزیر سینٹر شبلی فراز کا کہنا تھاکہ ہم انکو سپورٹ کر رہے ہیں،وبلوچستان عوامی پارٹی ہمارے اتحادی ہیں اور رہیں گے۔

شبلی فراز نے کہا کہ بی اے پی نے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ وہ وزیراعظم کو مکمل سپورٹ کرتے ہیں۔ 

وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کا مطالبہ ناجائز نہیں ہے وزیراعظم میرٹ پر انکی گزارشات سنیں گے اور فیصلہ کرینگے۔ 

install suchtv android app on google app store