سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز، سیاسی مصروفیات منسوخ کردیں

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز، سیاسی مصروفیات منسوخ کردیں فائل فوٹو سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز، سیاسی مصروفیات منسوخ کردیں

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناسازہو گئی ہے اور  ذاتی معالج کے مشورے پر آصف زرداری نے تمام سیاسی مصروفیات منسوخ کردیے ہیں۔


 ڈاکٹررز نے سابق صدر کو کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔

تفصیلات جاری ہے 

install suchtv android app on google app store