اسلام آباد انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی میں گروپو ں میں تصادم

 اسلام آباد انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی فائل فوٹو اسلام آباد انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی


اسلام آباد انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی میں گروپو ں میں تصادم میں متعدد طلبا زخمی ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق طلبا نے ایک دوسرے پر لاتوں، مکوں کا آزادنہ استعمال کیا، پولیس کی بھاری نفری یونیورسٹی میں موجود ہے، ترجمان پولیس کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔

install suchtv android app on google app store