صارفین کے لیے اچھی خبر، موبائل فون کال سستی

صارفین کے لیے اچھی خبر، موبائل فون کال سستی فائل فوٹو صارفین کے لیے اچھی خبر، موبائل فون کال سستی

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون کال سستی کر دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی اے نے موبائل فون فی منٹ کال کے حساب سے سستی کر دی۔ پی ٹی اے کے مطابق یکم جنوری سے ایک منٹ سے زائد دورانیے کی کال پر 50 پیسے فی منٹ چارج ہوں گے۔

یکم جولائی 2022 سے 40 پیسے فی منٹ کال چارج ہوں گے۔

install suchtv android app on google app store