کورونا کی روک تھام کے لیے طورخم سرحدی گزرگاہ پر آج سے آمدورفت معطل

کورونا کی روک تھام کے لیے طورخم سرحدی گزرگاہ پر آج سے آمدورفت معطل فائل فوٹو کورونا کی روک تھام کے لیے طورخم سرحدی گزرگاہ پر آج سے آمدورفت معطل

عالمی وبا کورونا کی روک تھام کے لیے طورخم سرحدی گزرگاہ پر آج سے آمدورفت معطل کر دی گئی ہے۔

افغان شہریوں کے پاکستان میں داخلے پر آج سے 20 مئی تک پابندی عائد کی گئی ہے اور طورخم بارڈر پر صرف پاکستانی شہری ملک میں داخل ہو سکیں گے۔سرحدی گزرگاہ پر محکمہ صحت کا عملہ اور ایف سی اہلکاروں کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

install suchtv android app on google app store