ذرائع کے مطابق کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس گزشتہ رات ایک بار پھر اچانک معطل کردی گئی، موبائل فون انٹرنیٹ سروس معطلی کے بعد تاحال حکومتی مؤقف سامنے نہیں آیا ہے۔
چمن سمیت بلوچستان بھر میں آٹے کی قیمت رواں سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ صوبے میں پچھلے 10 روز کے دوران 100 کلو آٹے کی بوری کی قیمت میں 2 ہزار روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ اب 9 ہزار روپے تک پہنچ گئی…
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان دہشت گردوں نے 7 سے 9 اگست کے دوران پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کی، تاہم بروقت اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں 47 دہشت گرد مارے گئے۔
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں سکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خطرناک نیٹ ورک کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 5 دہشت گرد ہلاک اور علاقے میں سیکیورٹی کے حالات مزید مستحکم ہو گئے۔ مقامی انتظامیہ نے عوام کو یقین دلایا ہے…