کوئٹہ… بلوچستان میں امن وامان سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ رجسٹری میں سماعت جاری ہے اور چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 3رکنی بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے۔
قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ آغاز حقوق بلوچستان پیکج پر مکمل طور پر عمل درآمد نہیں ہو سکا۔ پیپلز پارٹی کے ناصر علی شاہ کہتے ہیں کہ حکومت بلوچستان کے مسئلے پر بات چیت میں سنجیدہ نہیں۔ اختر مینگل سے بات چیت کا موقع بھی گنوا دیا گیا۔ چوہدری…
بلوچستان امن و امان کیس میں سابق وزیر اعلیٰ سردار اختر مینگل نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے زیر صدارت 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔