معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے سرِعام قانون کی دھچیاں اُڑا دیں، جان کر سب کے ہوش اُڑ گئے

 ثروت گیلانی فائل فوٹو ثروت گیلانی

پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی کی اسلحے کے ساتھ ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپلوڈ کردی ہے۔

ثروت گیلانی ویڈیو میں فلم کی شوٹنگ کی دوران اسلحہ چلا رہی ہیں۔

ویڈیو میں اسلحہ چلانے کے باعث ثروت گیلانی سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن گئی ہیں۔

واضح رہے کہ ہوائی فائرنگ پر پابندی کے باوجود شوٹنگ کے دوران ثروت گیلانی نے ہوائی فائرنگ کی ہے۔

install suchtv android app on google app store