حمیرا ارشد نے گائیکی کی دنیا میں کامیابی کی اہم وجہ بتا دی آپ بھی جانیےآخروہ وجہ کیا ہے

حمیرا ارشد نے گائیکی کی دنیا میں کامیابی کی اہم وجہ بتا دی آپ بھی جانیےآخروہ وجہ کیا ہے فائل فوٹو حمیرا ارشد نے گائیکی کی دنیا میں کامیابی کی اہم وجہ بتا دی آپ بھی جانیےآخروہ وجہ کیا ہے

 پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت جوائنٹ وینچر کرے اور اس تجویز پر فی الفور عملدرآمد کرنے کی ضرورت ہے۔

معروف گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ گائیکی کی دنیا میں پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور ہمارے گلوکاروں نے پوری دنیا میں اپنی قابلیت کا سکہ منوایا ہے،استاد کی رہنمائی اور مسلسل ریاضت کے بغیر کامیابی نہیں مل سکتی۔

ایک انٹر ویو میں حمیرا ارشد نے کہا کہ گلوکاری ایک مشکل آرٹ ہے اور اس کی گہرائی جاننے کے لئے بڑی محنت درکار ہے،

میں خود کو آج بھی فن کی طالبہ سمجھتی ہوں،فن میں بھی وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلی آتی ہے اور ہمیں اس کے مطابق آگے بڑھنا چاہیے۔حمیرا ارشد نے کہا کہ گھٹن کے موجودہ حالات میں عوام کو تفریح مہیا کرنے کے لئے وزارت ثقافت پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت جوائنٹ وینچر کرے اور اس تجویز پر فی الفور عملدرآمد کرنے کی ضرورت ہے۔

install suchtv android app on google app store