پاکستانی اداکار محمد علی کا 88 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہیں

پاکستان فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار محمد علی کا 88واں یوم پیدائش آج منایاجا رہا ہے فائل فوٹو پاکستان فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار محمد علی کا 88واں یوم پیدائش آج منایاجا رہا ہے

پاکستان فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار محمد علی کا 88واں یوم پیدائش آج منایاجا رہا ہے۔

محمد علی نے کیرئیر کا آغاز 1956میں ریڈیو پاکستان سے کیا اور انہوں نے ریڈیو پاکستان کے کراچیسٹیشن پر بھی کام کیا ۔

انہوں نے اپنے فلمی سفر کا آغاز فلم چراغ جلتا رہا سے کیا ۔

install suchtv android app on google app store